Fiverr Affiliate بنائیں اور پیسے کمائیں - مکمل گائیڈ
اگر آپ آن لائن ارننگ میں دلچسپی رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ گھر بیٹھے انٹرنیٹ سے پیسہ کمائیں تو Fiverr Affiliate Program بہترین موقع ہے۔ اس آرٹیکل میں آپ سیکھیں گے Fiverr پر اکاؤنٹ کیسے بنائیں اور افلیئٹ لنک سے آمدنی کیسے حاصل کریں۔
Fiverr پر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟
- فائبر کی ویب سائٹ پر جائیں: Fiverr پر جائیں
- سائن اپ پر کلک کریں، ای میل ڈالیں یا Google/Facebook اکاؤنٹ سے رجسٹر کریں۔
- اپنا پروفائل مکمل کریں، اپنی skills اور categories سیٹ کریں۔
- اکاؤنٹ ویری فائی کریں (ای میل یا فون کے ذریعے)
🎯 Fiverr افلیئٹ لنک:
Fiverr پر ابھی سائن اپ کریںافلیئٹ مارکٹنگ کیسے کریں؟
آپ اپنے بلاگ، یوٹیوب، سوشل میڈیا یا گیسٹ پوسٹ کے ذریعے Fiverr کی سروسز پروموٹ کر سکتے ہیں۔ ہر بار جب کوئی یوزر آپ کے لنک سے Fiverr جوائن کر کے کچھ خریدے گا، آپ کو کمیشن ملے گا۔
میرا بلاگ اور سوشل نیٹ ورکس:
میری افلیئٹ مارکیٹنگ میں شمولیت:
📨 WhatsApp اور Messenger پر رابطہ کریں:
- 📲 WhatsApp: Click to Chat
- 💬 Google Form: Join via Form

0 comments:
Post a Comment
💬 We’d love to hear your thoughts!
Share your ideas, feedback, or experiences related to this post.
Your insights help others and improve our AI-SH Online Toolbox community.
Please stay respectful and avoid spam links.
اپنی رائے ضرور دیں!
آپ کا فیڈبیک ہمارے لیے قیمتی ہے — کوئی سوال، مشورہ یا تجربہ ضرور شیئر کریں۔
براہ کرم غیر متعلقہ یا اشتہاری لنکس سے گریز کریں۔ شکریہ 💡
#AI_SH_Community #SmartTools #DigitalGrowth